Tuesday, May 31, 2011

SALAAT


Assalamu alikum,

Dear Brothers in Islam,

There are five meaning of Salaat in Quran wa Hadeeth.

1. If Salaat told towards people then the meaning is prayer. Daleel: As rasoolullah SAWS asked in his last days, whether people performed SALAAT.

2. If salaat told towards Rasoolullah SAWS then DUROOD. Daleel: Assalaatu Wassalaamu ala rasoolullah.

3. If salaat told towards Allah then the meaning will be RAHMAT : Daleel: Part of Hadeeth of Sahih Muslim “Man salla alia salatan sallallahu biha asharan” means JO MUJH PER 1 SALAAT PADHEGA ALLAH US PER 10 SALAAT NAZIL KAREGA.

4. If salaat told towards angels then the meaning is DUAA E MAGHFIRAT : Daleel: Part of Hadeeth of Sahih Muslim: When people for the sake of Allah gathers then FARISHTAY USKO GHER LETE HAIN AUR UN PER SALAAT PADHTAY HAIN.

5. If Salaat told towards birds then the meaning will be TASBEEH Daleel: Soorah Bani Israel : SAARAY PARINDAY TASBEEH KARTAY HAIN LAIKIN TUM UNKI SALAAT KO NAHEEN SAMAJH SAKTAY.

( TAHREKE ISLAHE MASHRA)

Hades E Pak

Narrated Abu Huraira:

Allah's Apostle was asked, "What is the best deed?" He replied, "To believe in Allah and His Apostle (Muhammad). The questioner then asked, "What is the next (in goodness)? He replied, "To participate in Jihad (religious fighting) in Allah's Cause." The questioner again asked, "What is the next (in goodness)?" He replied, "To perform Hajj (Pilgrim age to Mecca) 'Mubrur, (which is accepted by Allah and is performed with the intention of seeking Allah's pleasure only and not to show off and without committing a sin and in accordance with the traditions of the Prophet)

Monday, May 30, 2011

Hadese Pak

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ۔۔۔
ایک آدمی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور شکایت کی کہ میرے والد نے میری ساری جائیداد لے لی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جاؤ اپنے والد کو لیکر آؤ اسی وقت حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ جب اس شخص کے والد صاحب آئیں تو آپ ان سے اُن کے کلمات کے بارے میں پوچھنا جو انہوں نے اپنے دل ہی دل میں کہے تھے یہاں تک کہ اسکی آواز خود اُنکے کان میں بھی نہ جاسکی تھی جب وہ لڑکا اپنے باپ کو لیکر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تمہارا بیٹا کیوں تمہاری شکایت لیکر آیا ہے کہ تم نے اس کا مال پڑپ کر لیا ہے باپ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ خود میرے بیٹے سے ہی پوچھئے کہ میں تو یہ پیسہ صرف صرف اپنے اوپر خرچ کرتا ہوں یا اسکی چاچی پر حضرت محمد صلی اللہ علییہ وسلم نے کہا ٹھیک ہے میں سب کچھ سمجھ گیا اب تم مجھے یہ بتاؤ کہ وہ کونسے الفاظ تھے جو تم نے اتنے دھیرے کہے تھے کہ خود تمہارے کان تک نہ سُن سکے تھے؟؟؟۔۔۔ وہ آدمی یہ سنتے ہی حیرت میں ڈوب گیا اور کہنے لگا یہ تو ایک معجزہ ہے آخر آپ نے یہ کیسے جانا حقیقت میں، میں نے وہ الفاظ دل ہی دل میں کہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا وہ جملے سناؤ اس آدمی نے مندرجہ ذیل عربی کے اشعار سنائے اسکا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔۔۔

میں نے تجھے بچپن میں پالا پوسا تمہارے کھانے پینے کا انتظام کیا تمہاری ہر طرح سے مدد کی یہاں تک کہ تم جوان ہوگئے اس وقت تک تمام قسم کے خرچ میرے کاندھو پر تھے۔۔۔ میں رات بھر جاگتا اور بیتاب ہوجاتا کہ جب کھبی تو بیمار پڑتا مجھے ایسا لگتا کہ تیری بیماری میری بیماری ہے رات بھر یہی سوچ کر روتا رہتا۔۔۔

ہر وقت تیری موت کا ڈر میرے ذہنوں پر چھایا رہتا جب کہ میں جانتا ہوں کہ موت اپنے وقت پر آتی ہے نہ آگے ہوتی ہے نہ پیچھے۔۔۔جب تو اس جوانی کی عمر میں پہنچ گیا جسکی میں ہمیشہ خواہش کرتا تھا تو مجھ سے اکڑ کر باتیں کرتا ہے اور مجھے دُکھ دیتا ہے اور تمہارا رویہ ایسا ہے گویا تم مجھ پر احسان کر رہے ہو۔۔۔

افسوس اگر تو میرے حقوق ادا نہیں کر سکتا مجھے باپ کی طرح نہیں دیکھ سکتا تو پڑوسی کی طرح تو سلوک کر یا کم ازکم میں نے تجھ پر جو خرچ کیا ہے اُتنا ہی مجھ پر خرچ کر اور بخیلی سے کام نہ لے۔۔۔

دل کو دہلادینے والی یہ نظم سُن کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جوان کی گردن پکڑی اور کہا تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔۔۔

انت ومالک لابیک
تو اور تیرا مال دونوں تیرے باپ کی ملکیت ہے۔۔۔

Saturday, May 28, 2011

Ahkamat e Nabve (P B U H)

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن سواری پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اے لڑکے میں تجھے چند اہم باتیں بتاتا ہوں[انھیں یاد رکھ]۔تو اللہ تعالی کے [احکام]کی حفاظت کر اللہ تعالی تیری حفاظت فرمائے گا۔تو اللہ تعالی کے حقوق کا خیال رکھ،تو اس کو اپنے سامنے پائے گا[یعنی اس کی حفاظت کر مدد تیرے ہمرکاب رہے گی]۔جب تو سوال کرے تو صرف اللہ سے کر۔جب تو مدد چاہے تو صرف اللہ تعالی سے مدد طلب کراور یہ بات جان لے کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کرتجھے کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تجھے اس سے زیادہ کچھ نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالی نے تیرے لیے لکہ دیا ہے اور اگر وہ تجھے کچہ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تواس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالی نے تیرے لیے لکھ دیا ہے۔قلم اٹھالیے گئے اور صحیفے خشک ہو گئے۔

جامع ترمزی ۔کتاب صفة القیامة،باب حدیث حنظلہ:۲۵۱۶حدیث حسن صحیح
)

Thursday, May 26, 2011

PARDA 2

خواتین ھزاروں روپے اپنے چہرے کی شادابی،اور خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے خرچ کرتی ھیں ۔اگر خواتین چہرے پر حجاب رکھیں اور باھر نکلتے ھوئے پردہ اختیار کریں تو ان کے چہرے کی آدھی سے زیادہ نحوست،بدصورتی ویسے ھی ختم ھو جائے۔چہرے کی رونق اور خوبصورتی کے لئے اسمائے الٰہی میں سے یا نو’ر یا ذوالجلال والاکرام ھر روز اکیس 21 مرتبہ ھر نماز کے بعد پڑھیں اور دونوں ھاتھوں پر دم کرکے چہرے پر پھیر لیں

Gour see

سیدنا عمر اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے درمیان پیش آنے والے اس واقعہ میں، جو لوگ غور و فکر اور تدبر کرنا چاہتے ہوں، اُن کی عبرت کے لئے بہت سی باتیں پوشیدہ ہیں۔
ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب (روضۃ المُحبین و نزھۃ المشتاقین) میں لکھتے ہیں کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ صبح کی نماز کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ...غائب پاتے۔ وہ دیکھ رہے تھے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نماز کی ادائیگی کیلئے تو باقاعدگی سے مسجد میں آتے ہیں مگر جونہی نماز ختم ہوئی وہ چپکے سے مدینہ کے مضافاتی علاقوں میں ایک دیہات کی طرف نکل جاتے ہیں۔ کئی بار ارادہ بھی کیا کہ سبب پوچھ لیں مگر ایسا نہ کر سکے ۔ایک بار وہ چپکے سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے چل دیئے۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دیہات میں جا کر ایک خیمے کے اندر چلے گئے۔ کافی دیر کے بعد جب وہ باہر نکل کر واپس مدینے کی طرف لوٹ چکے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اُس خیمے میں داخل ہوئے، کیا دیکھتے ہیں کہ خیمے میں ایک اندھی بُڑھیا دو چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بڑھیا سے پوچھا؛ اے اللہ کی بندی، تم کون ہو؟بڑھیا نے جواب دیا؛ میں ایک نابینا اور مفلس و نادار عورت ہوں، ہمارے والدین ہمیں اس حال میں چھوڑ کر فوت ہو گئے ہیں کہ میرا اور ان دو لڑکیوں کا اللہ کے سوا کوئی اور آسرا نہیں ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پھر سوال کیا؛ یہ شیخ کون ہے جو تمہارا گھر میں آتا ہے؟
  1. بوڑھی عورت (جو کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اصلیت نہیں جانتی تھی) نے جواب دیا کہ میں اس شیخ کو جانتی تو نہیں مگر یہ روزانہ ہمارے گھر میں آکر جھاڑو دیتا ہے، ہمارے لئیے کھانا بناتا ہے اور ہماری بکریوں کا دودھ دوہ کر ہمارے لئیے رکھتا اور چلا جاتا ہے۔
حضرت عمر یہ سُن کر رو پڑے اور کہا؛ اے ابو بکر، تو نے اپنے بعد کے آنے والے حکمرانوں کیلئے ایک تھکا دینے والا امتحان کھڑا کر کے رکھ دیا ہے۔

Tuesday, May 24, 2011

NMAZ SEE MADAD LOO

حدیث شریف میں ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی سخت مہم پیش آتی نماز میں مشغول ہوجاتے اور نماز سے مدد چاہنے میں نماز استسقا و صلوۃ ِحاجت داخل ہے۔ ١ انسان کی دو ہی حالتیں ہوتی ہیں آرام اور راحت (نعمت) یا تکلیف و پریشانی۔ نعمت... میں شکر الہی کی تلقین اور تکلیف میں صبر اور اللہ سے مدد کی تاکید ہے۔ حدیث میں ہے ـ مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اسے خوشی پہنچتی ہے تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے۔ دونوں ہی حالتیں اس کے لئے خیر ہیں۔ (صحیح مسلم) صبر کی دو قسمیں ہیں، برے کام کے ترک اور اس سے بچنے پر صبر اور لذتوں کے قربان اور عارضی فائدوں کے نقصان پر صبر۔ دوسرا احکام الٰہی کے بجا لانے میں جو مشکلیں اور تکلیفیں آئیں، انہیں صبر اور ضبط سے برداشت کرنا۔ بعض لوگوں نے اس کو اس طرح تعبیر کیا ہے۔ اللہ کی پسندیدہ باتوں پر عمل کرنا چاہے وہ نفس اور بدن پر کتنی ہی گراں ہوں اور اللہ کی ناپسندیدگی سے بچنا چاہیے اگرچہ خواہشات و لذات اس کو اس کی طرف کتنا ہی کھنچیں

Monday, May 23, 2011

FRIENDSHIP WITH ALLAH

Best of all the Best Relationship n Freindship is with Allah which can be easily establish in the guidence of QURAN n SUNNAH.and it is base of all the other Relations which make them Stronger.surah-3,Al Imran,vrs.31."Say:If ye do love Allah,Follow me:Allah will love you And forgive you your sins:For Allah is Oft-Forgiving,Most Merciful.".more, its establish Humanity which is the best way to get the VICINITY of Allah.

Saturday, May 21, 2011

Islami Talemat Par Amal Karain

آئیں مل کر سنت نبوی پر عمل کریں سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عام کریں
ہیلو نہیں اسلام وعلیکم
تھینکس نہیں جزاک اللہ
ٹیک کیئر نہیں فی امان اللہ
گریٹ نہیں ماشاءاللہ
او کے نہیں ان شاءاللہ
آئی ایم فائن نہیں الحمداللہ
زبردستی نہیں سبحان اللہ

PAKEEZGE

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے پانی کا ایک برتن مانگا اور اپنی ہتھیلیوں پر تین بار پانی ڈالا اور کلی کی اور ناک صاف کیا۔ پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا، پھر اپنے دونوں پیر ٹخنوں تک تین بار دھوئے ۔ پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ جو کوئی میرے اس وضو کی مثل وضو کرے اور اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھے، اور ان میں اپنے دل سے باتیں نہ کرے تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔اور ایک دوسری حدیث میں ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے (وضو کرنے کے بعد) کہا کہ میں تم کو ایک حدیث سناتا ہوں، اگر قرآن کی ایک آیت نہ ہوتی تو میں تم کو یہ حدیث نہ سناتا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور اس کے بعد نماز پڑھے (کوئی فرض نماز) تو جتنے گناہ اس نماز سے دوسری نماز کے پڑھنے تک ہوںگے، وہ معاف کر دیئے جائیں گے (راوی ئ حدیث عروہ نے کہا کہ) وہ آیت یہ ہے (ترجمہ) جو لوگ ہماری اتاری ہوئی آیتیں چھپاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اخیر تک (البقرہ: 159 ) ۔

Wednesday, May 18, 2011

Allah ka Shukar Ada Karoo

موسیٰ علیہ السلام اللہ رب العزت سے عرض کرتے ہیں کہ اے اللہ تیرا شکر کس طرح کروں ارشاد ہوتا ہے مجھے یاد رکھو بھولو نہیں یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے حسن بصری وغیرہ کا قول ہے کہ اللہ کی یاد کرنے والے کو اللہ بھی یاد کرتا ہے اس کا شکر کرنے والے ...کو وہ زیادہ دیتا ہے اور ناشکرے کو عذاب کرتا ہے بزرگان سلف سے مروی ہے کہ اللہ سے پورا ڈرنا یہ ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے نافرمانی نہ کی جائے اس کا ذکر کیا جائے غفلت نہ برتی جائے اس کا شکر کیا جائے ناشکری نہ کی جائے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر سے سوال ہوتا ہے کہ کیا زانی، شرابی ، چور اور قاتل نفس کو بھی یاد کرتا ہے؟ فرمایا ہاں برائی سے، حسن بصری فرماتے ہیں مجھے یاد کرو یعنی میرے ضروری احکام بجا لاؤ میں تمہیں یاد کروں گا یعنی اپنی نعمتیں عطا فرماؤں گا سعید بن جیر فرماتے ہیں میں تمہیں بخش دوں گا اور اپنی رحمتیں تم پر نازل کروں گا حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کا یاد کرنا بہت بڑی چیز ہے ایک قدسی حدیث میں ہے جو تجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے میں اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور جو مجھے کسی جماعت میں یاد کرتا ہے میں بھی اسے اس سے بہتر جماعت میں یاد کرتا ہوں ۔ مسند احمد میں ہے کہ وہ جماعت فرشتوں کی ہے جو شخص میری طرف ایک بالشت بڑھتا ہے میں اس کی طرف ایک ہاتھ بڑھاتا ہوں اور اگر تو اے بنی آدم میری طرف ایک ہاتھ بڑھائے گا میں تیری طرف دو ہاتھ بڑھاؤں گا اور اگر تو میری طرف چلتا ہوا آئے گا تو میں تیری طرف دوڑتا ہوا آؤں گا صحیح بخاری میں بھی یہ حدیث ہے حضرت قتادہ فرماتے ہیں اللہ تعالٰی کی رحمت اس سے بھی زیادہ قریب ہے پھر فرمایا میرا شکر کرو ناشکری نہ کرو اور جگہ ہے آیت ( لَىِٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ وَلَىِٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِيْ لَشَدِيْدٌ) 14۔ابراہیم:7) یعنی تیرے رب کی طرف سے عام آگہی ہے کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں برکت دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو یاد رکھنا میرا عذاب سخت ہے،

((TAHREKE ISLAHE MASHRA

Thursday, May 12, 2011

Wednesday, May 4, 2011

ELECTRICITY GAME IN PAKISTAN


Dear Pakistani's Read & Think!!!!! (ELECTRICITY GAME BY OUR LEADERS INPAKISTAN)

Dear Pakistanis !


Read, Think & understand the game International Powers are playing with us with the help of !

Electricity produced in Pakistan is from three main sources.

1). Hydral
2). Thermal (Gas/Steam/Furnace Oil)
3). Nuclear


There are four major power producers in country which include Water & Power Development Authority (WAPDA), Karachi Electric Supply Company (KESC), Independent Power Producers (IPPs) and Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC).


Below is the break-up of the installed capacity of each of these power producers (as of June-2008).


1. WAPDA


a. WAPDA Hy dal

Terbela 3478 MW
Mangla 1000 MW
Ghazi-Brotha 1450 MW
Warsak &nb sp; 243 MW
Chashma 184 MW
Dargai 20 MW
Rasul 22 MW
Shadi-Waal 18 MW
NandiPur 14 MW
Kurram Garhi 4 MW
Renala 1 MW
;Chitral 1 MW
Jagran (AK) 30 MW
Total Hydal ==> 6461 MW


b. WAPDA Thermal

Gas Turbine Power Station, Shadra 59 MW

Steam Power Station, Faisalabad 132 MW
Gas Turbine Power Station, Faisalabad 244 MW
Gas Power Station, Multan 195 MW
Thermal Power Station, Muzaffargarh 1350 MW
Thermal Power Station, Guddu 1655 MW
Gas Turbine Power Station, Kotri 174 MW
Thermal Power Station, Jamshoro 850 MW
Thermal Power Station, Larkana 150 MW
Thermal Power Station, Quetta 35 MW
Gas Turbine Power Station, Panjgur & nbsp; 39 MW
Thermal Power Station, Pasni 17 MW

Total Thermal ==> 4811 MW

W
APDA's Total Hydal + Thermal capacity is ==> 11272 MW.&nb sp;

2. Karachi Electric Supply Company

Thermal Power Station, Korengi 316 MW
Gas Turbine Power Station, Korengi 80 MW
Gas Turbine Power Station, SITE 100 MW
Thermal Power Station, Bin Qasim 1260 MW

Total (KESC) ==> 1756 MW



3. Independent Power Producers (IPPs)

Hub Power Project 1292 MW
AES Lalpir Ltd, Mahmood Kot MuzaffarGarh 362 MW
AES Pak Gen, Mahmood Kot MuzaffarGarh 365 MW
Altern Energy Ltd, Attock 29 MW
Fauji KabirWala Power Company, Khanewal 157 MW
Gul Ahmad Energy Ltd, Korengi 136 MW
Habibullah Coastal Power Ltd 140 MW
Japan Power Generation, Lahore 120 MW
Koh-e-Noor Energy Ltd, Lahore &n bsp; 131 MW
Liberty Power Limited, Ghotki 232 MW
Rousch Power, Khaniwal 412 MW

Saba Power Company, Sheikhpura 114 MW

Southern Electric Power Company Ltd, Raiwind 135 MW
Tapal Energy Limited, Karachi &n bsp; 126 MW
Uch Power Ltd, Dera Murad Jamali, Nasirabad 586 MW
Attock Gen Ltd, Morgah Rawalpindi 165 MW

Atlas Power, Sheikhpura 225 MW

Engro Energy Ltd, Karachi ----- MW & nbsp;
Kot Addu Power Company Limited (Privitized) 1638 MW

Total (IPPs) ===> 6365 MW


4. Pakistan Atomic Energy Commission

KANUPP 137 MW
CHASNUPP-1 325 MW

Total (Nuclear) ===> 462 MW


Hydal Electricity generated by WAPDA varies between two extremities i.e. between minimum of 2414 MW and maximum of 6761 MW depending upon the river flow through the whole year.


Total Power Generation Capacity of Pakistan (including all sources) is
19855 MW and the electricity demand (as of today 20-04-2010) is 14500 MW and PEPCO is merely generating 10000 MW.

So it is obvious that these 15-20 hrs power shutdowns in most parts of the country are not because of the lack of generation capacity but only because of IMF / World Bank policies imposed on our nation by Govt. The Power Generation companies are not buying Furnace Oil from PSO by saying they don’t have money to do that but we are all paying for Electricity that is generated from Furnace Oil. This is the reason that top refineries like PRL are operating at 40% capacities. IMF / World bank has imposed to reduce budget deficit by importing less crude oil. But due to this fact all our industries are under severe crisis.
None of our political party who are in Assembly is ready to speak on it because every one is blessed by US / IMF / World Ban k.

Dear Pakistani’s,


This is a time to show your social activism your power and strength. It is your silence which is deafening and your couldn’t care less attitude which makes the people in power more powerful evasive and secure in their Air conditioned offices.

PLEASE STAND UP AND BE COUNTED:


Please don't stop this e-mail and forward it to as many people as possible.

Thanks

WE WANT ELECTRICITY IN PAKISTAN
.

Electricity now is @11 Rs. per unit, and it will increase after every two months as directed by (American) IMF policies
.



Also
CHINA offers to Pakistan Electricity for just Rs.200 Monthly Bill and Unlimited Usage of Electricity but our government is not taking the offer seriously. This is because there will be neither kick backs nor any commissions to be pocketed by the strong mafia of politicians and bureaucrats.



These people are there because of your votes. Let them serve you rather than rule you……


NOW THIS IS OUR TIME TO SHOW THE GOVERNMENT YOUR STRENGTH.

PLEASE SPREAD THIS MESSAGE AS MUCH AS YOU CAN, BECAUSE OF THIS MESSAGE MANY PEOPLE WOULD COME TO KNOW ABOUT THE TRUTH