Sunday, July 3, 2011

اولاد کیلئے دُعا


اولاد کیلئے دُعا

...
ہمارے ہر دلعزیز اور پیارے شیخ صاحب کا سنایا ہوا یہ مختصر سا قصہ ہر ماں کیلئے ایک کھلا خط ہے۔
شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ اے ماؤں، اپنے اولاد کے بارے میں اللہ سے ڈرتی رہو۔ چاہے کتنا ہی غصہ کیوں نہ ہو اُن کیلئے منہ سے خیر کے کلمے ہی نکالا کرو۔ اولاد کو لعن طعن، سب و شتم اور بد دعائیں دینے والی مائیں سُن لیں کہ والدین کی ہر ...دُعا و بد دُعا قبول کی جاتی ہے۔

یہ سب باتیں شیخ صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اپنے بچپن کی باتیں دہراتے ہوئے فرمائیں۔ شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک لڑکا ہوا کرتا تھا، اپنے ہم عُمر لڑکوں کی طرح شرارتی اور چھوٹی موٹی غلطیاں کرنے والا۔ مگر ایک دن شاید غلطی اور شرارت ایسی کر بیٹھا کہ اُسکی ماں کو طیش آگیا، غصے سے بھری ماں نے لڑکے کو کہا (غصے سے بپھر جانے والی مائیں الفاظ پر غور کریں) لڑکے کی ماں نے کہا؛ چل بھاگ اِدھر سے، اللہ تجھے حرم شریف کا اِمام بنائے۔ یہ بات بتاتے ہوئے شیخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رو دیئے، ذرا ڈھارس بندھی تو رُندھی ہوئی آواز میں بولے؛ اے اُمت اِسلام، دیکھ لو وہ شرارتی لڑکا میں کھڑا ہوا ہوں تمہارے سامنے اِمام حرم عبدالرحمٰن السدیس۔

اللہ اَکبر، اگر وہ شرارتی لڑکا شیخ عبدالرحمٰن السدیس حفظہ اللہ صاحب بذاتِ خود ہو سکتے ہیں جو ماں کی دعا کی بدولت حرم شریف کے ہر دلعزیز اِمام بن کر عالم اِسلام میں دھڑکنے والے ہر دِل پر راج کر رہے ہیں!!! اِس طرح تو واقعی یہ مختصر سا قِصہ ہر ماں کیلئے ایک درسِ عبرت ہے ۔۔
( TAHREKE ISLAHE MASHRA )

Friday, July 1, 2011

کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟


السلام علیکم

سوال۔


...
جواب۔

پہلی بات یہ کہ یہ طریقہ ہم کو قرآن و سنت سے کہیں بھی نہیں ملتا بلکہ اس کی کڑیاں کہیں اور جاکر ملتی ہیں مثلا ہندو مت مجوسی اور یہودیت میں اسلام کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہےاور ہم لوگ ہیں کہ بلا سوچے سمجھے جس نے جو بات کر دی اُس کی تقلید شروع کر دی اور میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میری باتوں کی بھی تحقیق کیجیئے گا۔اور اگر میں غلط ہوا تو ان شاء اللہ اپنی اصلاح کروں گا۔

بعض لوگ کہتے ہیں ہم اس لیے ایسا لکھتے ہیں کہ کہیں بسم اللہ کی بے ادبی نہ ہو جائے۔

میرا ان لوگوں سے پہلا سوال یہ ہے کہ بسم اللہ کے ادب کا لحاض نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سےزیادہ کوئی کر سکتا ہے؟

بلکل نہیں کر سکتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جب غیر مسلموں کو دعوتی خط لکھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے پوری بسم اللہ ہی لکھی تھی نہ کہ آدھی اور نہ ہی اس کی جگہ کوئی اور الفاظ استعمال کیےتو ہمارے لیے سب سے بہترین طریقہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی زندگی ہے نہ آج کے کسی بندے کا فہم یا بات، تو آج بھی ہم جب بھی کوئی تحریر لکھیں گے تو وہ بسم اللہ لکھ کر ہی شروع کریں گے نہ کہ786 لکھ کر، کیوں نہ وہ تحریر ہم کسی کافر کی طرف بھیج رہے ہوں۔ سنت سے ہم کو یہی ملتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی سلیمان علیہ السلام کا واقعہ بیان کرتے ہیں

قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ ﴿٢٩
إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣٠

(ملکہ نے) کہا: اے سردارو! میری طرف ایک نامۂ بزرگ ڈالا گیا ہے، (٢٩) بیشک وہ (خط) سلیمان (علیہ السلام) کی جانب سے (آیا) ہے اور وہ اللہ کے نام سے شروع (کیا گیا) ہے جو بے حد مہربان بڑا رحم فرمانے والا ہے، (٣٠)۔ سورۃ النمل

اس آیت سے بھی یہی ہم کو درس ملتا ہے کہ چاہے وہ خط کسی کافر کو بھی کیوں نہ لکھنا ہو پوری بسم اللہ لکھ کر ہی شروع کرنا چاہیے۔جو آجکل بسم اللہ کی جگہ 786 لکھا جا رہا ہے یہ غلط ہے۔ بعض لوگ بسم اللہ کی جگہ 786 تو لکھتے ہیں تو کیا کبھی انہوں نےالسلام علیکم کی جگہ اس کے اعداد لکھے ہیں؟ جو کہ یہ بنتے ہیں 222 یقینا کبھی کسی نے ایسا نہیں لکھا تو بسم اللہ کے ساتھ ہی یہ معاملہ کیوں کیا جاتا ہے؟دوسرا اس کا نقصان بھی بہت ہوتا ہے مثلا اگر ہم بسم اللہ لکھیں تو کیونکہ یہ قرآن کی آیت ہے اس لیے ہر لفظ پر 10 نیکیاں ملتی ہیں ٹوٹل اس میں 10 حروف بنتے ہیں تو نیکیاں 190 ملتی ہیں اور اگر ہم 786 لکھیں تو ایک تو ہم 190 نیکیوں سے محروم ہو گے اور دوسرا ایک ایسا عمل کر کے جو کہ قرآن و سنت کے خلاف ہے بدعت کے مرتکب بھی بن گے۔

میں سمجھتا ہوں کہ ایک عقل مند انسان اپنا اتنا نقصان نہیں کرنا چاہے گا۔

اب آتے ہیں علم الاعداد کی طرف وہاں ہم کو خطرناک سورتِ حال نظر آتی ہے کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے 786 نہیں بلکہ 787 اعداد ہوتے ہیں اور ہرے کشنا کے 786 اعداد بنتے ہیں تفصیلات حسبِ ذیل ہیں۔

ب س م ا ل ل ہ = بسم اللہ

2+60+40+1+30+30+5 = 168

ا ل ر ح م ا ن = الرحمٰن

1+30+200+8+40+1+50 = 330

ا ل ر ح ی م = الرحیم

1+30+200+8+10+40 = 289

168+330+289 = 787

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا مجموعی نمبر 787 ہوتا ہے جبکہ ''ہری کرشنا'' اور روی شنکرکا مجموعی نمبر 786 ہوتا ہے تفصیلات حسب ذیل ہیں:

ہ ر ی ک ر ش ن ا = ہری کرشنا

5+200+10+20+200+300+50+1 = 786

ر و ی ش ن ک ر = روی شنکر

200+6+10+300+50+20+200 = 786

بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد 786 ہی ہیں جیساکہ بہت سارے لوگوں کا اس پر اصرار ہے تو اب 786 نمبر لکھ کر ہندو ''ہری کرشنا''پڑھ لیں گے اور مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں گے،اس طرح اور بھی کئی الفاظ بنتے ہوں گے جبکہ بسم اللہ کا اور کوئی بھی معنی نہیں بنتا تو اس سے معلوم ہوا کہ 786 لکھنے سے بہت سی قباحتیں پیدا ہو جاتی ہیں۔

علم الاعداد ایک وسیع علم ہے اس میں کائنات کے کئی معاملات سے بحث کی جاتی ہے اسی طرح اس علم کا ایک کھلا چیلنج قرآن کریم بھی ہے جو اس علم پر پوری اترتی ہے اور اس کی سچائی کو ببانگ دہل سچا ثابت کرتی ہے ۔

اگر اس طرح کے اعداد بنتے بھی ہیں تو اسے قرآن کی عظیم آیات کی جگہ استعمال کرنا غلط ہے اور باقی اللہ سب بہتر جاننے والا ہے کہ کون غلط ہے اور درست

اللہ ہم سب کو گمراہیوں سے بچائے اور سیدھےراستے پر چلنے کی توفیق عطافرمائے آمین یارب العالمین

Tuesday, June 28, 2011

بچوں كے ساتھ نماز ادا كرنے كى غرض سے گھر ميں نماز ادا كرنا

بچوں كے ساتھ نماز ادا كرنے كى غرض سے گھر ميں نماز ادا كرنا

ہمارے گھر كے قريب مسجد ہے جس ميں ہم روزانہ نماز پنجگانہ ادا كر سكتے ہيں، ليكن ہفتہ كے آخر ميں چھٹى كے دن اور جمعہ ادا كرنے ميں قريب ترين مسجد جاتا ہوں, ميرا ايك بيٹا ہے جس كى عمر سولہ برس ہے وہ اكثر نماز كى پابندى نہيں كرتا.

اور نماز بھى اس وقت ادا كرتا... ہے جب اسے بار بار كہا ...جائے اور اور اس كا پيچھا كيا جائے، اور بعض اوقات تو تجاہل سے كام ليتا ہے، اسى طرح ہمارے ساتھ ميرى بيوى كا بھائى بھى رہتا ہے جو يونيورسٹى ميں زير تعليم ہے، جب ميں گھر ميں ہوتا ہوں تو گھر ميں ہى نماز پڑھانے كى كوشش كرتا ہوں تا كہ بيٹا اور اس ماموں بھى نماز ادا كر ليں، اور اسى طرح بيوى اور ميرى دونوں بيٹياں بھى وقت پر نماز ادا كريں.

ميرا سوال يہ ہے كہ:

اول:

گھر كے نزديك مسجد نہ ہونے كى صورت ميں گھر ميں ہى نماز ادا كرنے كا حكم كيا ہے ؟

دوم:

مسجد كى بجائے گھر ميں نماز باجماعت ادا كرنے كا حكم كيا ہے تا كہ يقين كيا جا سكے كہ گھر كے افراد نے بھى نماز ادا كر لى ہے ؟

سوم:

مجھے علم ہے كہ والدين كى ذمہ دارى ہے كہ وہ اپنے بچوں كو دينى تعليم ديں، اور اللہ سبحانہ و تعالى كے احكام كى پابندى كا التزام كروائيں، ميں يہ پوچھنا چاہتا ہوں كہ آيا كوئى ايسى عمر ہے جس كے بعد والدين بچے كى ذمہ دارى سے سبكدوش ہو جاتے ہيں ؟

اللہ سبحانہ و تعالى ہميں اور سب كو سيدھى راہ كى توفيق عطا فرمائے، اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے.





الحمد للہ:

اول:

ہر مسلمان بالغ شخص جو آذان سنے اسے نماز باجماعت مسجد ميں جا كر ادا كرنا فرض ہے.

اذان سننے كا مقصد يہ ہے كہ انسان عام آواز سے اور بغير كسى لاؤڈ اسپيكر كے مؤذن كى بلند آواز كے ساتھ دى گئى اذان سنے، اور فضاء ميں بالكل سكون ہو شور وغيرہ نہ ہو جو سماعت پر اثرانداز ہو سكے.

يہ تو نماز پنچگانہ باجماعت ادا كرنے كے متعلق ہے، ليكن جمعہ ہر اس شخص پر فرض ہے جو شہر يا بستى ميں رہتا ہو جہاں جمعہ ادا كيا جاتا ہو، چاہے وہ اذان سنے يا نہ سنے، اور چاہے شہر كتنا بھى بڑا ہو.



اس بنا پر اگر آپ كے گھر سے مسجد اتنى دور ہے كہ آپ آذان نہيں سنتے تو آپ پر مسجد ميں جانا واجب نہيں اس صورت ميں آپ اپنے گھر والوں كے ساتھ مل كر جماعت كروا سكتے ہيں.

ليكن اگر آپ اذان سنتے ہيں تو پھر آپ كو مسجد ميں جا كر نماز باجماعت ادا كرنا ہوگى، اور افراد خانہ نماز ادا كرتے ہيں يا نہيں اسے ديكھنے كے ليے آپ كا مسجد ميں جا كر نماز باجماعت ادا نہ كرنا جائز نہيں ہوگا.

كيونكہ ايسا كرنے ميں كسى دوسرے كى بنا پر واجب و فرض ترك كيا جا رہا ہے، جس كى تحقيق كسى دوسرے طريقہ سے بھى ہو سكتى ہے كہ مسجد ميں نماز باجماعت ادا كر كے گھر آ كر انہيں نماز كى ادائيگى كا پوچھ ليا جائے.

سوم:

جب بچہ بالغ ہو جائے تو وہ مكلف اور ذمہ دار بن جاتا ہے اس سے شرعى احكامات كے بارہ ميں باز پرس كى جائيگى، ليكن اس سے والدين كا اپنے بچے كو وعظ و نصيحت كرنے كا واجب ساقط نہيں ہو جائيگا.

جب بچہ والدين كے ساتھ رہتا ہے تو بچے كو احسن طريقہ سے نيكى كا حكم ديا جائے اور اسے برائى سے منع كيا جائے.

اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:

{ اے ايمان والو اپنے آپ اور اپنے افراد خانہ كو جہنم كى اس آگ سے بچاؤ جس كا ايندھن لوگ اور پتھر ہيں، جس پر ايسے شديد اور سخت فرشتے مقرر ہيں جو اللہ كے حكم كى نافرمانى نہيں كرتے، اور وہ وہى كچھ كرتے ہيں جو انہيں حكم ديا جاتا ہے }التحريم ( 6 ).

اور حديث ميں بھى نبى كريم صلى اللہ عليہ سے ثابت ہے كہ والدين ذمہ دار ہيں:

عبد اللہ بن عمر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ ميں نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئے سنا:

" تم سب ذمہ دار ہو، اور تم سب سے تمہارى ذمہ دارى اور رعايا كے بارہ ميں پوچھا جائيگا تم اس كے جوابدہ ہو، حكمران اپنى رعايا كا ذمہ دار ہے اور اس سے اس كى رعايا كے بارہ ميں پوچھا جائيگا وہ اس كا جوابدہ ہے، اور مرد اپنے گھر والوں كا ذمہ دار ہے اس سے اس كى ذمہ دارى كے بارہ ميں پوچھا جائيگا، اور عورت اپنے خاوند كے گھر كى ذمہ دار ہے اس سے اس كى رعايا اور ذمہ دارى كے بارہ ميں پوچھا جائيگا "

صحيح بخارى حديث نمبر ( 853 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1829 ).

اور ايك حديث ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

" اللہ تعالى جس بندے كو بھى اپنى رعايا كا حكمران بناتا ہے اور وہ اس حالت ميں مرے كہ اس نے اپنى رعايا كے ساتھ دھوكہ كيا ہو تو اللہ تعالى اس پر جنت كو حرام كر ديتا ہے "

صحيح بخارى حديث نمبر ( 6731 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 142 ).

اس ذمہ دارى اور مسؤليت ميں يہ بھى شامل ہے كہ:

والد اپنے گھر ميں كوئى برائى والى چيز داخل مت كرے اور اگر بچہ گھر ميں لے آئے تو وہ اسے گھر ميں ركھنے كى اجازت مت دے، مثلا اگر كوئى بچہ فحش اور بےحيائى والى چينل گھر ميں لگوانا چاہے تو والد پر واجب ہے كہ وہ ايسا نہ كرنے دے.

كيونكہ يہ كام اس كے گھر ميں ہو گا جس كا ذمہ دار والد ہے، اور اس نے كل قيامت كے دن اس كا جواب دينا ہے اور اگر بچہ اپنے والدين سے عليحدہ اپنے گھر ميں منتقل ہو جاتا ہے تو وہ جو چاہے كرتا پھرے اور اس حالت ميں والد اچھے طريقہ سے وعظ و نصيحت كرے.

اللہ تعالى سے ہم دعا گو ہيں كہ وہ آپ كو سيدھى راہ كى توفيق نصيب فرمائے.

واللہ اعلم .
( TAHREKE ISLAHE MASHRA )

Monday, June 27, 2011

MARRIAGE PROPSEL

It is permissible for a Muslim man to see the woman to whom he intends to propose marriage before taking further steps so that he can enter into the marriage knowing what is ahead for him. Otherwise, if he has not seen her before marriage, he may not find her looks to his liking and may have regrets after he is married to her.
The eye is the messenger of the heart; when the eyes meet, the hearts and the souls of man and woman may meet as well. Muslim reported Abu Hurairah as saying that a man came to the Prophet (peace be on him) and told him that he had contracted to marry a woman of the Ansar. "Did you look at her?" the Prophet (peace be on him) asked. "No," he said, 'Then go and look at her,' said the Prophet (peace be on him), 'for there is something in the eyes of the Ansar,' meaning that some of them have a defect of their eyes
Al-Mughira Ibn Shu'bah said, I asked for a woman in marriage and Allah's Messenger (peace be on him) asked me whether I had looked at her. When I replied that I had not, he said 'Then look at her, for it may produce love between you.' I went to her parents and informed them of the Prophet's advice. They seemed to disapprove of the idea. Their daughter heard the conversation from her room and said, 'If the Prophet (peace be on him) has told you to look at me, then look.' I looked at her, and subsequently I married her. (Reported by Ahmad, Tirmidhi, Ibn Majah, Ibn Hibban, and Darimi.)
The Prophet (peace be on him) did not specify either to Mughirah or to the other man how much of the woman they were permitted to see. Some scholars are of the opinion that looking is limited to seeing the face and hands. However, it is permissible for anyone to see the face and hands as long as no desire is involved; therefore, if asking for woman in marriage is an exemption, obviously the man making the proposal should be able to see much more of the woman than that. The Prophet (peace be on him) said, "When one of you asks for woman in marriage, if he is able to look at what will induce him to marry her, he should do so." (Reported by Abu Daoud.)
Some scholars have gone to one extreme or another in relation to this permission, but the best course seems to be the middle one. One researcher considers it quite appropriate in our time that the man who is proposing be allowed to see the woman as she normally appears before her father, brother, and other muharramah. He says: In the context of the above hadith, he may even accompany her, together with her father or some other mahrem as chaperone, on her usual visits to relatives or to public places, while clad in full hijab. (Hijab denotes the proper Islamic dress. (Trans.)) In this way he will have the opportunity to get an insight into her reasoning, behavior, and personality. This is a part of the meaning of the hadith, "...to look at what will induce him to marry her." (Al-Bahee al-Khooly, Al-Mar'ah Bain al-bayn al-bait wal-Mujtamah'.)
If the man's intention of marriage is sincere, he is permitted to see the woman with or without her and her family's knowledge. Jarir ibn 'Abdullah said concerning his wife, "(Before marriage) I used to hide under a tree to see her."
From the hadith concerning al-Mughira we understand that the father of a girl cannot, out of deference to custom and tradition, prevent a suitor who is in earnest from seeing her, for customs and traditions must be governed by the Shari'ah. How is it possible that the Divine Law should subjected to the whims of human beings? On the other hand, however, neither the father, the suitor, or the fiancee can stretch this permission to such an extent that the young man and woman, under the pretext of betrothal or engagement, go to movie theaters, clubs, and shopping places together without being accompanied by a mahrem of hers, a practice which has become common today among Muslims who are fond of imitating Western civilization and its customs.
3. Prohibited Proposals

It is haram for a Muslim man to propose to a divorced or widowed woman during her 'iddah (that is, the waiting period during which she is not allowed to remarry), for this waiting period is part of the previous marriage and may not be violated. Although one may, during this period, convey his desire for marriage through indirect hints or suggestions, it may not be done through an explicit proposal. Says Allah Ta'ala: And there is no blame on you in what you proclaim or hide in your minds concerning betrothal to women....(2:235)
It is likewise forbidden to the Muslim to propose to a woman who is already betrothed to a brother Muslim; the one whose proposal has already been accepted has acquired a right which must be safeguarded in consideration of goodwill and affection among people, especially among his brother Muslims. However, if the first suitor terminates his betrothal or gives the second suitor his permission, there is no harm in proceeding with it.
Muslim reported that the Messenger of Allah (peace be on him) said, "A Believer is a brother to another Believer. It is therefore not lawful for him to outbid his brother in buying something or to propose to a woman when his brother has done so, unless he gives him permission." And al-Bukhari reported that the Prophet (peace be on him) said, "A man must not propose to anther man's betrothed unless he withdraws or gives him permission."
( TAHREKE ISLAHE MASHRA )

Saturday, June 25, 2011

"HONEY" & "KLAUNJI"



Healing power ofHONEY” and the Black Seed “KLAUNJI”

The findings will amaze you and the research will delight you but you wont be shocked because you have known it all along! Truth revealed to muslims approximately 1400 years ago!

A powerful Verse from Quran that tells us where honey comes from, and is of different colors and is extremely beneficial for human health and can heal certain illnesses.

"...From with in their (the bees) abdomens comes a fluid of different colors; wherein is a healing for mankind ...”
Surah an-Nahl-V 69.

image.png

Scientists after having done decades of research have agreed that Honey is safe and has no allergic or side effects. Fructose present in the honey encourages the blood absorb water without sodium from the intestine, a desirable effect that may save us from a lot of health problems.
It reduces the duration of diarrhea in patients infected by salmonella, shigala and E. coli. This is due to the antibiotic and anti fungal properties of honey.

image.pnghttp://www.islamicmiracles.net/bearhoney.jpg

Honey is a good substitute for glucose, good for diarrhea, stomach and intestinal infections, ulcers, cough, skin, wounds, burns, weakness and iron deficiency etc.

image.png

A honey bee on a black seed flower!

image.pnghttp://www.islamicmiracles.net/beeAg00002_.gif

Honey is an excellent healing agent and food substance containing rapidly absorbable sugars, proteins, minerals, vitamins and amino acids and healing agents. Did you know burns heal much faster with the topical application of honey???
And deep wounds like abdominal wounds disruptions after caesarian section also heal faster with the application of honey.


One of these healing components known as " Inhibine", gets destroyed when heated.

And we know that the Holy Prophet s.a.w. often liked to drink COLD water sweetened with honey. He s.a.w. is reported to have repeatedly advised a man suffering from gastro-intestinal problems to use honey to cure his ailment.

The black seed (Nigella sativa), also known as the black caraway, the black cumin, or referred to in Arabic as Habbatul Barakah meaning the blessed seed, has also been used through out history ( in Arabian peninsula) to treat a variety of illnesses. In Urdu it is well known as: KLAUNJI.

Regarding the black seed, Abu Hurairah narrated that Allah's Messenger Salalahu alayhe wa sallam, said, " Use this black seed regularly, because it has cure for every disease except death." (Bukhari)

image.pnghttp://www.islamicmiracles.net/blackseed.JPG

Flower of Black seed

“ KLAUNJI ”

http://www.islamicmiracles.net/beeAg00002_.gifimage.png

Research on: Black seed is also finally getting some limelight from the world of medicine. The composition of black seed includes:
15 Amino acid, proteins, carbohydrates, oils ( both fixed and volatile), alkaloids, saponins, crude fiber and traces of minerals including :" calcium, potassium, iron, and sodium. There are still many components in black seeds that haven’t been identified!!!!!!!!!!!!!

Besides its capacity to reduce inflammation, improve kidney functions, improve milk production in nursing mothers, strengthens the liver, and increase the body’s resistance against diseases, more recent benefits of the black seed includes its potential for the treatment of the bronchial asthma, bronchitis and other respiratory ailments, its capacity to lower excess blood pressure and improve the heart conditions and its antimicrobial activity against a host of a lot of disease causing organisms like E.coli and Staphylococcus etc.

One of the most promising findings is the observations by the doctors that the black seed alone, or in combination with garlic is a potent anti-cancer agent!

However, KLAUNJI “black seed” or “black seed oil” should only be taken in small quantities as larger amounts can irritate the mucosal linings of the digestive tract.

So these articles list only a sample of the research being carried out on these two amazing natural healers. It emphasizes the fact that "modern" science must come a full turn in the end and acknowledge the divine truth as revealed by Allah, Subhanatallah, and His Prophet Muhammad s.a.w- because science, once again, has finally discovered another miracle of the Quran. Allah subhanatala revealed this truth to muslims some 1400 years ago:

" And your Lord inspired to the bee, 'Take for yourself among the mountains, houses (i.e. hives), and among the trees and [in] that which they construct. Then eat from all the fruit and follow the ways of your Lord laid down [for you].' There emerges from there bellies a drink, varying in colors, in which there is healing for people. Indeed in that is a sign for people who give thought."
[

( tahreke islahe mashra)


Sunday, June 19, 2011

دو چیزیں زندگی میں کامیابی کی وضاحت کرتی ہیں


١: اپکا ظرف، جب آپکے پاس کچھ نہ ہو
٢: اپکا رویہ، جب آپکے پاس سب کچھ ہو

......Two things define ur success in life.

1st: The way to manage,when you have nothing.
2nd: The way you behave,when you have everything
( tahreke islahe mashra

Wednesday, June 15, 2011

بیوٹی پالرز نے ہزاروں گھر اجاڑدئے


"طلاق ــ ــ طلاق ـــ ـ طلاق '' یہ تین الفاظ اورنگی ٹاؤن کی رہائشی 18 سالہ دوشیزہ صائمہ کو شادی کے صرف 22 دن بعد سننے کو ملے اس کے کہ کرب کا اندازہ وہ بیوٹی پالر والے نہیں لگا سکتے جن کی وجہ سے وہ اپنی شادی کے صرف 22 دن بعد مطلقہ ہو گئی اور واپس اپنے والدین کے گھر آکر بیٹھ گئی ـ دور سے اس کے چہرے کو دیک......ھ کوئی اندازہ نہیں کر سکتا تھا کہ یہ کسی لڑکی کا چہرہ ہے ـ اس کے چہرے پر بال نکل آئے تھے تھے

اسکن ڈیزیزز اسپتال میں صائمہ نے زارو قطار روتے ہوئے بتایا کہ 18 نومبر 2005 کو اس کی شادی تھی ، شادی والے دن اسے اورنگی ٹاؤن میں واقع ارمیلا بیوٹی پالر لے جایا گیا جہاں دو لڑکیوں نے اس کے چہرے کو ڈیڑھ گھنٹے تک تختہ مشق بنائے رکھا ـ ولیمے کے موقع پر اس کے سسرال والے اسے قریبی بیوٹی پالر لے گئے ـ وہاں موجود لڑکیوں نے بھی مختلف کریمیں اور لوشن لگا کر اس کے چہرے پر تجربات کیے ـ صائمہ نے بتایا ک شادی کے تقریبا 12 دن کے بعد اس کے چہرے پر چھوٹے چھوٹے بال نکل آئے جس سے وہ سخت پریشان ہو گئی ـ اس نے اسی بیوٹی پالر سے رجوع کیا جہاں اسے ولمیہ والے دن تیار کیا گیا تھا ـ بیوٹی پالر والوں کا کہنا تھا کہ اسے باقاعدگی سے بیوٹی پالر آنا ہو گا ـ صائمہ نے بتایا کہ وہ دو دن لگاتار بیوٹی پالر گئی مگر تیسرے روز اس کے شوہر نے اسے بیوٹی پالر جانے سے روک دیا اور کچھ بعد اس کے چہرے پر موجود بال بڑھنا شروع ہو گئے ـ شادی کے دو ہفتے بعد ہی میرے شوہر نے مجھے طعنے دینے شروع کر دیے اور صرف 22 دن بعد ہی مجھے طلاق دے دی ـ

یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ اس طرح کے سینکڑوں واقعات لئے خواتین آپ کو اکس ڈیزیزز اسپتال میں نظر آئیں ـ اسکن ڈیزیزز اسپتال کے سینئر کنسلٹنٹ اور ڈرما لوجسٹ ڈاکٹر قمر اقبال چانڈیو کا کہنا ہے کہ روزانہ آنے والے مریضوں میں سے تقریبا 8 سے 10 بیوٹی پالرز کے متاثرہ مریض روزانہ آتے ہیں ـ انہوں نے کہ میں درجنوں واقعات ایسے جانتا ہوں جس میں خواتین کے جسم پر بال آنے ، ان کے سر کے بال ختم ہو جانے ، چہرہ ، بازو سمیت جسم کے دیگر اعضاء جھلس جانے اور مختلف امراض میں اضافہ کی وجہ سے شادی کے کچھ عرصے بعد ہیی انہیں ، ان کے شوہروں نے طلاق دے دی اور وہ واپس گھر آکر بیٹھ گئیں ـ معاشی مسائل میں جکڑے ہوئے والدین نے پہلے قرض لے کر بیٹی کو رخصت کیاتھا اور ان اس کی واپسی کے باعث و نفسیاتی امراض کا شکار ہو گئے ہیں ـ

اسکن ڈیزیزز اسپتال کی سالانہ رپورٹس کے مطابق 2004 میں بیوٹی پالرز سے 2030 کیسز سامنے آئے اور 2005 میں ان کیسز کی تعداد 2880 اور 2006 میں یہ تعداد بڑھ کر 3069 ہو گئی ـ ان اعداد و شمار کے مطابق بیوٹی پالرز کے باعث اب تک تقریبا 7 ہزار سے زائد گھر اجڑ چکے ہیں ـ ان کیسز میں زیادہ تعداد چہرے پر بال آنے ، سر کے بال غائب ہو جانے اور چہرہ جھلس جانے کے ہیں ـ مریضون سے بات چیت کی گئی تو انکشاف ہوا کہ ان میں اکثریت جگہ جگہ کھلنے والے غیر معیاری بیوٹی پالزز مالکان مسلسل لوگوں کے گھر اجاڑ رہے ہیں مگر انہیں ٹوکنے والا کوئی نہیں ہےبلکہ ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ـ

حکومت کی جانب سے بیوٹی پالر کھولنے کے لیے کوئی طریقہ کار وضح نہیں کیا گیا نہ کہ حکومت سے کوئی اجازت لینا ہوتی ہے اور نہ کسی قسم کے لائسنس کا اجراء کیا جاتا ہے ـ اسی وجہ سے ہر دوسرا شخص اسے ایک معقول کاروباد سمجھتے ہوئے شرور کر دیا ہے ـ کراچی میں کئے گئے سروے کے مطابق کراچی کے ٹاؤنز میں اس 14828 بیوٹی پالرز موجود ہیں جن میں ایک لاکھ سے زائد خواتین ورکر کام کرتی ہیں اور 3 ہزار بیوٹی پالرز رجسٹرز ہیں اور صوبائی حکومت ان سے ٹیکس وصول کرتی ہے ـ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انسانی جلد جیسے حساس معاملے کے لئے بیوٹی پالرز میں کام کرنے والی خواتین کو تین ماہ کا بیوٹیشن کورس کرای ہےاور یہ کورس سندھ ٹیکنیکل بورڈ کراتا ہے اس سے اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ ہماری حکومت کی نظر میں فولادی مشینوں کے متعلق کورسز اور انسانی جلد کے متعلق کورسز میں کوئی فرق نہیں ـ تین ماہ کا بیوٹیشن کورس کرنے والی خواتین اپنا بیوٹی پالر کھول لیتی ہیں یا کسی اور بیوٹی پالر پر کام کرتے ہوئے انسانی جلد پر تجربات کردیتی ہیں ـ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان بیوٹیشن ورکرز کو صرف بالوں اور چہرے کو سنوارنے تک محدود رہنا چاہے مگر یہ ورکرز خواتین کی جلد سے کھیلنا شرور کر دیتی ہیں ـ بیوٹی پالرز میں اب لیزر کا استعمال بھی شروع ہو گیا ہے جبکہ لیزر کا استعمال صرف ایک ماہر ڈرما ٹالوجسٹ ہی کر سکتا ہے ـ بیوٹی پارلرز نے کئی طرح کی کریمیں اپنے طور پر بنانا شرور کر دی ہیں مختلف کریمز مکس کر کے انہیں ہربل کا نام دے دیا جاتا ہے ـ اوربیوٹی پالرز میں استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی فروخت مارکیٹ میں بھی کی جاتی ہے جس کی مقدار اگر تھوڑی سی بھی زیادہ ہو جائے تو چہرے پر بال پیدا کر دیتی ہے ـ

ان بیوٹی پارلرزمیں استعال ہونے والے کاسمیٹکس میں بھی خطرناک کیمیکل ایلفا ہائیڈرو آکس آیسڈ ، بٹاہائیڈرو آکس ایسڈز اور فیتھ لیٹ نامی کیمیکل موجود ہیں جو انسانی جلد کے ہارمونز کو تباہ کردیتے ہیں ـ بیوٹی پارلرز سے جو خواتین باقاعدگی سے بال ڈرائی کراتی ہیں وہ سرکے امراض میں مبتلا ہو جاتی ہیں کیونکہ بال ڈآئی کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں 80 فیصد تارکول شامل ہوتاہے ـ ان پروڈکٹس میں تارکول ملانے کا مقصد بالوں کو لمبے عرصے تک ڈائی رکھنا ہوتا ہے مگر بیوٹی پارلرز کے کام کرنے والے اس طریقہ کے ذریعے اپنے صارفین کو مختلف امراض میں مبتلا کر رہے ہیں ـ طبی ماہرین کے مطابق یہ بلکل واضح ہو چکا ہے کہ تارکول کا انسانی جسم پر استعمال کینسر کاباعث ہے ـ یہی وجہ ہے عام خواتین کے مقابلے میں بیوٹی پارلرز پر باقاعدگی سے آنے والی خواتین میں ملٹی می لوما (برین ٹیومر) کی شرح 80 فیصد زیادہ ہوتی ہے ـ
( Tahrek E Islah E Mashra )

Saturday, June 11, 2011

AKHREE KHUTBA

  1. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع
-

  1. مومن` مسلم` مجاہد` مہاجر

  • کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ مومن کون ہے؟ وہ جس سے لوگ اپنے مالوں اور اپنی جانوں کو محفوظ سمجھیں۔ اور مسلم وہ ہے
  • جس کی زبان اور ہاتھ (کے شر) سے لوگ بچے رہیں۔ اور مجاہد وہ ہے جو اللہ کی اطاعت میں اپنے نفس کے ساتھ جہاد



  • کرے۔ اور مہاجر وہ ہے جو گناہوں اور غلطیوں کو ترک کر دے۔

Friday, June 10, 2011

DUA

يا الله دنيا کے کو نے کونے مين جو اسلام کے سپا هی صر ف تير ی رضا کے ليے کفار سے لڑ رهے هين تو ان کو اپنے فرشتون سے مدد دے يا الله ان کو دو نون جها ن مين کامياب کر
يا الله تو هی همارا خا لق هے توهی هماراما لک هے تو اپنی رخمت سے هم کو بخش دے
يا الله ايمان پر ختمه کرنا مرتے وقت کلمه نصيب کر نا
ياالله همارے وطن پاکسا ن کی حفاظت فرما
ي...ا الله هما رے جتنے بهن مسلمان بهين بها ئ جوان هين ان سب کو نيک جو ڑے عطا کر
يا الله هم آپ سے هر وه بهلائ مانگتے جو هما رے نبی(ص) نے مانگی اور هر اس برائ سے پناه
مانگتے هين جس سے هما رے نبی(ص) نے پناه مانگی
يا الله مير ی ايک خواهش جو تجهے بهی پسند هے يا الله تو وه پوری کر دے بيشک تيرے سوا کوئ مشکل کشا اور حاجت روا نهين صرف تجه هی پر بروسه اور تجهی پر اميد ..
يا الله يه دعا پوری امت مسلمه کے لے قبول فرماامين ا الله آمين يارحيم آمين

Thursday, June 9, 2011

BAHEMANA QATAL YAA JANGAL KA QANON

سُنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
درختوں کی گھنی چھائوں میں جا کر لیٹ جاتا ہے
ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ھلاتے ہیں
تو مَینا اپنے بچے چھوڑ کر کوئے کے بچوں کو
پَروں سے ڈھانپ لیتی ہے
...سُنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گِر پڑے تو
سارا جنگل جاگ جاتا ہے
سُنا ہے جب کِسی ندی کے پانی میں بَئے کے گھونسلے کا گندمی سائہ لرزتا ہے
تو ندی کی رَوپہلی مچھلیاں اُس کو پڑوسی مان لیتی ہیں
کوئی طوفان آجائے ، کوئی پُل ٹوٹ جائے
تولکڑی کے ِکِسی تختے پر گلہری ، سانپ ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خُدا وندا ، جلیل و معتبر ، دانا و بِینا ، منصف و اکبر
میرے اِس شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر
نا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔۔
Tahreke Islahe Mashra

SURAHE FATEHA


بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧

شروع الله کا نا...م لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (١) سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (٢) بڑا مہربان نہایت رحم والا (٣) انصاف کے دن کا حاکم (٤) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (٥) ہم کو سیدھے رستے چلا (٦) ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے (٧

In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful. (1) [All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds - (2) The Entirely Merciful, the Especially Merciful, (3) Sovereign of the Day of Recompense. (4) It is You we worship and You we ask for help. (5) Guide us to the straight path - (6) The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray. (7)

آمین
(TAHREKE ISLAHE MASHRA )

Monday, June 6, 2011

Islam & Peace

Muslims are not Terrorists,
Terrorists are not Muslim!!!
"Roshni Mein Jeene Walay,
Chiraghon ko Q Bhujayein Gay???
Jo Murdon Ko Nahi Jalatay,
Wo Zindon ko Q Jalayein Gay???
.....Wake Up & Just Recognize the Truth....
♥...Islam is the Religion of Peace, Harmony and Love....:)♥

Thursday, June 2, 2011

Ayate QURAN

"Why should Allah punish you if you are thankful (for His mercies) and believe (in Him)? And Allah appreciates all good and is all knowing" [Al Qur'an 4.147]

مَا يَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِيْمًا

آخر اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں خواہ مخواہ سزا دے اگر تم شکر گزار بندے بنے رہو اور ایمان کی روش پر چلو۔ اللہ بڑا قدر دان ہے اور سب کے حال سے واقف ہے

Tuesday, May 31, 2011

SALAAT


Assalamu alikum,

Dear Brothers in Islam,

There are five meaning of Salaat in Quran wa Hadeeth.

1. If Salaat told towards people then the meaning is prayer. Daleel: As rasoolullah SAWS asked in his last days, whether people performed SALAAT.

2. If salaat told towards Rasoolullah SAWS then DUROOD. Daleel: Assalaatu Wassalaamu ala rasoolullah.

3. If salaat told towards Allah then the meaning will be RAHMAT : Daleel: Part of Hadeeth of Sahih Muslim “Man salla alia salatan sallallahu biha asharan” means JO MUJH PER 1 SALAAT PADHEGA ALLAH US PER 10 SALAAT NAZIL KAREGA.

4. If salaat told towards angels then the meaning is DUAA E MAGHFIRAT : Daleel: Part of Hadeeth of Sahih Muslim: When people for the sake of Allah gathers then FARISHTAY USKO GHER LETE HAIN AUR UN PER SALAAT PADHTAY HAIN.

5. If Salaat told towards birds then the meaning will be TASBEEH Daleel: Soorah Bani Israel : SAARAY PARINDAY TASBEEH KARTAY HAIN LAIKIN TUM UNKI SALAAT KO NAHEEN SAMAJH SAKTAY.

( TAHREKE ISLAHE MASHRA)

Hades E Pak

Narrated Abu Huraira:

Allah's Apostle was asked, "What is the best deed?" He replied, "To believe in Allah and His Apostle (Muhammad). The questioner then asked, "What is the next (in goodness)? He replied, "To participate in Jihad (religious fighting) in Allah's Cause." The questioner again asked, "What is the next (in goodness)?" He replied, "To perform Hajj (Pilgrim age to Mecca) 'Mubrur, (which is accepted by Allah and is performed with the intention of seeking Allah's pleasure only and not to show off and without committing a sin and in accordance with the traditions of the Prophet)

Monday, May 30, 2011

Hadese Pak

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ۔۔۔
ایک آدمی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور شکایت کی کہ میرے والد نے میری ساری جائیداد لے لی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جاؤ اپنے والد کو لیکر آؤ اسی وقت حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ جب اس شخص کے والد صاحب آئیں تو آپ ان سے اُن کے کلمات کے بارے میں پوچھنا جو انہوں نے اپنے دل ہی دل میں کہے تھے یہاں تک کہ اسکی آواز خود اُنکے کان میں بھی نہ جاسکی تھی جب وہ لڑکا اپنے باپ کو لیکر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تمہارا بیٹا کیوں تمہاری شکایت لیکر آیا ہے کہ تم نے اس کا مال پڑپ کر لیا ہے باپ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ آپ خود میرے بیٹے سے ہی پوچھئے کہ میں تو یہ پیسہ صرف صرف اپنے اوپر خرچ کرتا ہوں یا اسکی چاچی پر حضرت محمد صلی اللہ علییہ وسلم نے کہا ٹھیک ہے میں سب کچھ سمجھ گیا اب تم مجھے یہ بتاؤ کہ وہ کونسے الفاظ تھے جو تم نے اتنے دھیرے کہے تھے کہ خود تمہارے کان تک نہ سُن سکے تھے؟؟؟۔۔۔ وہ آدمی یہ سنتے ہی حیرت میں ڈوب گیا اور کہنے لگا یہ تو ایک معجزہ ہے آخر آپ نے یہ کیسے جانا حقیقت میں، میں نے وہ الفاظ دل ہی دل میں کہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا وہ جملے سناؤ اس آدمی نے مندرجہ ذیل عربی کے اشعار سنائے اسکا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔۔۔

میں نے تجھے بچپن میں پالا پوسا تمہارے کھانے پینے کا انتظام کیا تمہاری ہر طرح سے مدد کی یہاں تک کہ تم جوان ہوگئے اس وقت تک تمام قسم کے خرچ میرے کاندھو پر تھے۔۔۔ میں رات بھر جاگتا اور بیتاب ہوجاتا کہ جب کھبی تو بیمار پڑتا مجھے ایسا لگتا کہ تیری بیماری میری بیماری ہے رات بھر یہی سوچ کر روتا رہتا۔۔۔

ہر وقت تیری موت کا ڈر میرے ذہنوں پر چھایا رہتا جب کہ میں جانتا ہوں کہ موت اپنے وقت پر آتی ہے نہ آگے ہوتی ہے نہ پیچھے۔۔۔جب تو اس جوانی کی عمر میں پہنچ گیا جسکی میں ہمیشہ خواہش کرتا تھا تو مجھ سے اکڑ کر باتیں کرتا ہے اور مجھے دُکھ دیتا ہے اور تمہارا رویہ ایسا ہے گویا تم مجھ پر احسان کر رہے ہو۔۔۔

افسوس اگر تو میرے حقوق ادا نہیں کر سکتا مجھے باپ کی طرح نہیں دیکھ سکتا تو پڑوسی کی طرح تو سلوک کر یا کم ازکم میں نے تجھ پر جو خرچ کیا ہے اُتنا ہی مجھ پر خرچ کر اور بخیلی سے کام نہ لے۔۔۔

دل کو دہلادینے والی یہ نظم سُن کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جوان کی گردن پکڑی اور کہا تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔۔۔

انت ومالک لابیک
تو اور تیرا مال دونوں تیرے باپ کی ملکیت ہے۔۔۔

Saturday, May 28, 2011

Ahkamat e Nabve (P B U H)

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن سواری پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اے لڑکے میں تجھے چند اہم باتیں بتاتا ہوں[انھیں یاد رکھ]۔تو اللہ تعالی کے [احکام]کی حفاظت کر اللہ تعالی تیری حفاظت فرمائے گا۔تو اللہ تعالی کے حقوق کا خیال رکھ،تو اس کو اپنے سامنے پائے گا[یعنی اس کی حفاظت کر مدد تیرے ہمرکاب رہے گی]۔جب تو سوال کرے تو صرف اللہ سے کر۔جب تو مدد چاہے تو صرف اللہ تعالی سے مدد طلب کراور یہ بات جان لے کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کرتجھے کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تجھے اس سے زیادہ کچھ نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالی نے تیرے لیے لکہ دیا ہے اور اگر وہ تجھے کچہ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تواس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالی نے تیرے لیے لکھ دیا ہے۔قلم اٹھالیے گئے اور صحیفے خشک ہو گئے۔

جامع ترمزی ۔کتاب صفة القیامة،باب حدیث حنظلہ:۲۵۱۶حدیث حسن صحیح
)

Thursday, May 26, 2011

PARDA 2

خواتین ھزاروں روپے اپنے چہرے کی شادابی،اور خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے خرچ کرتی ھیں ۔اگر خواتین چہرے پر حجاب رکھیں اور باھر نکلتے ھوئے پردہ اختیار کریں تو ان کے چہرے کی آدھی سے زیادہ نحوست،بدصورتی ویسے ھی ختم ھو جائے۔چہرے کی رونق اور خوبصورتی کے لئے اسمائے الٰہی میں سے یا نو’ر یا ذوالجلال والاکرام ھر روز اکیس 21 مرتبہ ھر نماز کے بعد پڑھیں اور دونوں ھاتھوں پر دم کرکے چہرے پر پھیر لیں

Gour see

سیدنا عمر اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے درمیان پیش آنے والے اس واقعہ میں، جو لوگ غور و فکر اور تدبر کرنا چاہتے ہوں، اُن کی عبرت کے لئے بہت سی باتیں پوشیدہ ہیں۔
ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب (روضۃ المُحبین و نزھۃ المشتاقین) میں لکھتے ہیں کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ صبح کی نماز کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ...غائب پاتے۔ وہ دیکھ رہے تھے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نماز کی ادائیگی کیلئے تو باقاعدگی سے مسجد میں آتے ہیں مگر جونہی نماز ختم ہوئی وہ چپکے سے مدینہ کے مضافاتی علاقوں میں ایک دیہات کی طرف نکل جاتے ہیں۔ کئی بار ارادہ بھی کیا کہ سبب پوچھ لیں مگر ایسا نہ کر سکے ۔ایک بار وہ چپکے سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے چل دیئے۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دیہات میں جا کر ایک خیمے کے اندر چلے گئے۔ کافی دیر کے بعد جب وہ باہر نکل کر واپس مدینے کی طرف لوٹ چکے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اُس خیمے میں داخل ہوئے، کیا دیکھتے ہیں کہ خیمے میں ایک اندھی بُڑھیا دو چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بڑھیا سے پوچھا؛ اے اللہ کی بندی، تم کون ہو؟بڑھیا نے جواب دیا؛ میں ایک نابینا اور مفلس و نادار عورت ہوں، ہمارے والدین ہمیں اس حال میں چھوڑ کر فوت ہو گئے ہیں کہ میرا اور ان دو لڑکیوں کا اللہ کے سوا کوئی اور آسرا نہیں ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پھر سوال کیا؛ یہ شیخ کون ہے جو تمہارا گھر میں آتا ہے؟
  1. بوڑھی عورت (جو کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اصلیت نہیں جانتی تھی) نے جواب دیا کہ میں اس شیخ کو جانتی تو نہیں مگر یہ روزانہ ہمارے گھر میں آکر جھاڑو دیتا ہے، ہمارے لئیے کھانا بناتا ہے اور ہماری بکریوں کا دودھ دوہ کر ہمارے لئیے رکھتا اور چلا جاتا ہے۔
حضرت عمر یہ سُن کر رو پڑے اور کہا؛ اے ابو بکر، تو نے اپنے بعد کے آنے والے حکمرانوں کیلئے ایک تھکا دینے والا امتحان کھڑا کر کے رکھ دیا ہے۔

Tuesday, May 24, 2011

NMAZ SEE MADAD LOO

حدیث شریف میں ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی سخت مہم پیش آتی نماز میں مشغول ہوجاتے اور نماز سے مدد چاہنے میں نماز استسقا و صلوۃ ِحاجت داخل ہے۔ ١ انسان کی دو ہی حالتیں ہوتی ہیں آرام اور راحت (نعمت) یا تکلیف و پریشانی۔ نعمت... میں شکر الہی کی تلقین اور تکلیف میں صبر اور اللہ سے مدد کی تاکید ہے۔ حدیث میں ہے ـ مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اسے خوشی پہنچتی ہے تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے۔ دونوں ہی حالتیں اس کے لئے خیر ہیں۔ (صحیح مسلم) صبر کی دو قسمیں ہیں، برے کام کے ترک اور اس سے بچنے پر صبر اور لذتوں کے قربان اور عارضی فائدوں کے نقصان پر صبر۔ دوسرا احکام الٰہی کے بجا لانے میں جو مشکلیں اور تکلیفیں آئیں، انہیں صبر اور ضبط سے برداشت کرنا۔ بعض لوگوں نے اس کو اس طرح تعبیر کیا ہے۔ اللہ کی پسندیدہ باتوں پر عمل کرنا چاہے وہ نفس اور بدن پر کتنی ہی گراں ہوں اور اللہ کی ناپسندیدگی سے بچنا چاہیے اگرچہ خواہشات و لذات اس کو اس کی طرف کتنا ہی کھنچیں

Monday, May 23, 2011

FRIENDSHIP WITH ALLAH

Best of all the Best Relationship n Freindship is with Allah which can be easily establish in the guidence of QURAN n SUNNAH.and it is base of all the other Relations which make them Stronger.surah-3,Al Imran,vrs.31."Say:If ye do love Allah,Follow me:Allah will love you And forgive you your sins:For Allah is Oft-Forgiving,Most Merciful.".more, its establish Humanity which is the best way to get the VICINITY of Allah.

Saturday, May 21, 2011

Islami Talemat Par Amal Karain

آئیں مل کر سنت نبوی پر عمل کریں سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عام کریں
ہیلو نہیں اسلام وعلیکم
تھینکس نہیں جزاک اللہ
ٹیک کیئر نہیں فی امان اللہ
گریٹ نہیں ماشاءاللہ
او کے نہیں ان شاءاللہ
آئی ایم فائن نہیں الحمداللہ
زبردستی نہیں سبحان اللہ

PAKEEZGE

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے پانی کا ایک برتن مانگا اور اپنی ہتھیلیوں پر تین بار پانی ڈالا اور کلی کی اور ناک صاف کیا۔ پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک تین مرتبہ دھویا، پھر اپنے سر کا مسح کیا، پھر اپنے دونوں پیر ٹخنوں تک تین بار دھوئے ۔ پھر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ جو کوئی میرے اس وضو کی مثل وضو کرے اور اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھے، اور ان میں اپنے دل سے باتیں نہ کرے تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔اور ایک دوسری حدیث میں ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے (وضو کرنے کے بعد) کہا کہ میں تم کو ایک حدیث سناتا ہوں، اگر قرآن کی ایک آیت نہ ہوتی تو میں تم کو یہ حدیث نہ سناتا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور اس کے بعد نماز پڑھے (کوئی فرض نماز) تو جتنے گناہ اس نماز سے دوسری نماز کے پڑھنے تک ہوںگے، وہ معاف کر دیئے جائیں گے (راوی ئ حدیث عروہ نے کہا کہ) وہ آیت یہ ہے (ترجمہ) جو لوگ ہماری اتاری ہوئی آیتیں چھپاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اخیر تک (البقرہ: 159 ) ۔

Wednesday, May 18, 2011

Allah ka Shukar Ada Karoo

موسیٰ علیہ السلام اللہ رب العزت سے عرض کرتے ہیں کہ اے اللہ تیرا شکر کس طرح کروں ارشاد ہوتا ہے مجھے یاد رکھو بھولو نہیں یاد شکر ہے اور بھول کفر ہے حسن بصری وغیرہ کا قول ہے کہ اللہ کی یاد کرنے والے کو اللہ بھی یاد کرتا ہے اس کا شکر کرنے والے ...کو وہ زیادہ دیتا ہے اور ناشکرے کو عذاب کرتا ہے بزرگان سلف سے مروی ہے کہ اللہ سے پورا ڈرنا یہ ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے نافرمانی نہ کی جائے اس کا ذکر کیا جائے غفلت نہ برتی جائے اس کا شکر کیا جائے ناشکری نہ کی جائے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر سے سوال ہوتا ہے کہ کیا زانی، شرابی ، چور اور قاتل نفس کو بھی یاد کرتا ہے؟ فرمایا ہاں برائی سے، حسن بصری فرماتے ہیں مجھے یاد کرو یعنی میرے ضروری احکام بجا لاؤ میں تمہیں یاد کروں گا یعنی اپنی نعمتیں عطا فرماؤں گا سعید بن جیر فرماتے ہیں میں تمہیں بخش دوں گا اور اپنی رحمتیں تم پر نازل کروں گا حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کا یاد کرنا بہت بڑی چیز ہے ایک قدسی حدیث میں ہے جو تجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے میں اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور جو مجھے کسی جماعت میں یاد کرتا ہے میں بھی اسے اس سے بہتر جماعت میں یاد کرتا ہوں ۔ مسند احمد میں ہے کہ وہ جماعت فرشتوں کی ہے جو شخص میری طرف ایک بالشت بڑھتا ہے میں اس کی طرف ایک ہاتھ بڑھاتا ہوں اور اگر تو اے بنی آدم میری طرف ایک ہاتھ بڑھائے گا میں تیری طرف دو ہاتھ بڑھاؤں گا اور اگر تو میری طرف چلتا ہوا آئے گا تو میں تیری طرف دوڑتا ہوا آؤں گا صحیح بخاری میں بھی یہ حدیث ہے حضرت قتادہ فرماتے ہیں اللہ تعالٰی کی رحمت اس سے بھی زیادہ قریب ہے پھر فرمایا میرا شکر کرو ناشکری نہ کرو اور جگہ ہے آیت ( لَىِٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ وَلَىِٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِيْ لَشَدِيْدٌ) 14۔ابراہیم:7) یعنی تیرے رب کی طرف سے عام آگہی ہے کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں برکت دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو یاد رکھنا میرا عذاب سخت ہے،

((TAHREKE ISLAHE MASHRA

Thursday, May 12, 2011

Wednesday, May 4, 2011

ELECTRICITY GAME IN PAKISTAN


Dear Pakistani's Read & Think!!!!! (ELECTRICITY GAME BY OUR LEADERS INPAKISTAN)

Dear Pakistanis !


Read, Think & understand the game International Powers are playing with us with the help of !

Electricity produced in Pakistan is from three main sources.

1). Hydral
2). Thermal (Gas/Steam/Furnace Oil)
3). Nuclear


There are four major power producers in country which include Water & Power Development Authority (WAPDA), Karachi Electric Supply Company (KESC), Independent Power Producers (IPPs) and Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC).


Below is the break-up of the installed capacity of each of these power producers (as of June-2008).


1. WAPDA


a. WAPDA Hy dal

Terbela 3478 MW
Mangla 1000 MW
Ghazi-Brotha 1450 MW
Warsak &nb sp; 243 MW
Chashma 184 MW
Dargai 20 MW
Rasul 22 MW
Shadi-Waal 18 MW
NandiPur 14 MW
Kurram Garhi 4 MW
Renala 1 MW
;Chitral 1 MW
Jagran (AK) 30 MW
Total Hydal ==> 6461 MW


b. WAPDA Thermal

Gas Turbine Power Station, Shadra 59 MW

Steam Power Station, Faisalabad 132 MW
Gas Turbine Power Station, Faisalabad 244 MW
Gas Power Station, Multan 195 MW
Thermal Power Station, Muzaffargarh 1350 MW
Thermal Power Station, Guddu 1655 MW
Gas Turbine Power Station, Kotri 174 MW
Thermal Power Station, Jamshoro 850 MW
Thermal Power Station, Larkana 150 MW
Thermal Power Station, Quetta 35 MW
Gas Turbine Power Station, Panjgur & nbsp; 39 MW
Thermal Power Station, Pasni 17 MW

Total Thermal ==> 4811 MW

W
APDA's Total Hydal + Thermal capacity is ==> 11272 MW.&nb sp;

2. Karachi Electric Supply Company

Thermal Power Station, Korengi 316 MW
Gas Turbine Power Station, Korengi 80 MW
Gas Turbine Power Station, SITE 100 MW
Thermal Power Station, Bin Qasim 1260 MW

Total (KESC) ==> 1756 MW



3. Independent Power Producers (IPPs)

Hub Power Project 1292 MW
AES Lalpir Ltd, Mahmood Kot MuzaffarGarh 362 MW
AES Pak Gen, Mahmood Kot MuzaffarGarh 365 MW
Altern Energy Ltd, Attock 29 MW
Fauji KabirWala Power Company, Khanewal 157 MW
Gul Ahmad Energy Ltd, Korengi 136 MW
Habibullah Coastal Power Ltd 140 MW
Japan Power Generation, Lahore 120 MW
Koh-e-Noor Energy Ltd, Lahore &n bsp; 131 MW
Liberty Power Limited, Ghotki 232 MW
Rousch Power, Khaniwal 412 MW

Saba Power Company, Sheikhpura 114 MW

Southern Electric Power Company Ltd, Raiwind 135 MW
Tapal Energy Limited, Karachi &n bsp; 126 MW
Uch Power Ltd, Dera Murad Jamali, Nasirabad 586 MW
Attock Gen Ltd, Morgah Rawalpindi 165 MW

Atlas Power, Sheikhpura 225 MW

Engro Energy Ltd, Karachi ----- MW & nbsp;
Kot Addu Power Company Limited (Privitized) 1638 MW

Total (IPPs) ===> 6365 MW


4. Pakistan Atomic Energy Commission

KANUPP 137 MW
CHASNUPP-1 325 MW

Total (Nuclear) ===> 462 MW


Hydal Electricity generated by WAPDA varies between two extremities i.e. between minimum of 2414 MW and maximum of 6761 MW depending upon the river flow through the whole year.


Total Power Generation Capacity of Pakistan (including all sources) is
19855 MW and the electricity demand (as of today 20-04-2010) is 14500 MW and PEPCO is merely generating 10000 MW.

So it is obvious that these 15-20 hrs power shutdowns in most parts of the country are not because of the lack of generation capacity but only because of IMF / World Bank policies imposed on our nation by Govt. The Power Generation companies are not buying Furnace Oil from PSO by saying they don’t have money to do that but we are all paying for Electricity that is generated from Furnace Oil. This is the reason that top refineries like PRL are operating at 40% capacities. IMF / World bank has imposed to reduce budget deficit by importing less crude oil. But due to this fact all our industries are under severe crisis.
None of our political party who are in Assembly is ready to speak on it because every one is blessed by US / IMF / World Ban k.

Dear Pakistani’s,


This is a time to show your social activism your power and strength. It is your silence which is deafening and your couldn’t care less attitude which makes the people in power more powerful evasive and secure in their Air conditioned offices.

PLEASE STAND UP AND BE COUNTED:


Please don't stop this e-mail and forward it to as many people as possible.

Thanks

WE WANT ELECTRICITY IN PAKISTAN
.

Electricity now is @11 Rs. per unit, and it will increase after every two months as directed by (American) IMF policies
.



Also
CHINA offers to Pakistan Electricity for just Rs.200 Monthly Bill and Unlimited Usage of Electricity but our government is not taking the offer seriously. This is because there will be neither kick backs nor any commissions to be pocketed by the strong mafia of politicians and bureaucrats.



These people are there because of your votes. Let them serve you rather than rule you……


NOW THIS IS OUR TIME TO SHOW THE GOVERNMENT YOUR STRENGTH.

PLEASE SPREAD THIS MESSAGE AS MUCH AS YOU CAN, BECAUSE OF THIS MESSAGE MANY PEOPLE WOULD COME TO KNOW ABOUT THE TRUTH


Sunday, April 24, 2011

DUA

AZAN KA JAWAB

SUNAHRE AQWAL

MOIN AKHTAR JUDA HO GAYE

Famous Pakistani comedian and actor Moin Akhtar has passed away of a heart attack here on Friday.
پاکستان کے مشہور کامیڈین جناب معین اختر انتقال کر گئے اناللہ و اناعلیہ راجعون

ALFA BATICAL LIST

: Allah se daro
B : Bismillah se shuro karo
C : Chooor ko saza do
D : Deen seekho
E : Elim hasil karo
F : Farz ada karo
G : Gussa mat karo
H : Haj ada karo
I : Ibadat karo
J : Jannat millegi
K : Kalma pado
L : Laa ilaha illalha
M : Muhammad ur rasool ALLAH
N :Namaz pado
O :Omar ka lihaz karo
P : Parda karo
Q : Quran pado
R : Roza rakho
S : Shukriya ada karo
T : Tauba karo
U : Ummeed rakho
V : Vazoo karo
W : Waqt ka lihaz karo
X : Xtra nafil pado
Y : Yakeen karo ALLAH per
Z : Zikr ALLAH KA KARO

ANMOOL

جس طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھول کو تازگی بخشتے
ہیں، اسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں

حضرت علی - راضی الله تعالیٰ عنہ

HADESE MUBARKA

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْہَمِّ وَالْحُزْنِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الْبُخْلِ وَالجُبْنِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ غَلْبَۃِ الدَّیْنِ وَقَہْرِ الرِّجَالِ
(ترجمہ) : اے اﷲ! میں ہر فکر اور غم سے ،عاجزی اور سستی اور بزدلی اور بخل سے قرض کے غالب آجانے سے اور لوگوں کے مسلّط ہوجانے سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں

- مشکٰوۃ

TOPI

* T O P I*

Assalamu alikum,

Dear Brothers in Islam,

Aajkal bholay bhalay musalman kam ilmi k sabab paraishan hain aur sawaal
kartay hain k batao? Kia nabi kareem SAWS nay kabhi nangay sar namaaz padhee
hai?

Ham un say poochtay hain k kia rasoolullah SAWS kabhi sirf namaz k waqt topi
laga ker aur phir utar ker jaib main rakhliyay hain? Sirf ek hadeeth batao?
Pahenna hai to her waqt pahno yeh nabi ki sunnat hai.

Yaad rakho, topi namaz ka hissa naheen hai. Sadee, badboodar, boriay ki
topi masjid k liyay aur safaid beautiful topi apne liyay!!!!! Kia yeh Allah
ko pasand hoga????????? Aisee bidat wali cheezon ko nikal phakiyay aur
Allah say ajar paiay.

TAHREKE ISLAHE MASHRA