Wednesday, June 15, 2011
Saturday, June 11, 2011
AKHREE KHUTBA
- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع
-
- مومن` مسلم` مجاہد` مہاجر
- کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ مومن کون ہے؟ وہ جس سے لوگ اپنے مالوں اور اپنی جانوں کو محفوظ سمجھیں۔ اور مسلم وہ ہے
- جس کی زبان اور ہاتھ (کے شر) سے لوگ بچے رہیں۔ اور مجاہد وہ ہے جو اللہ کی اطاعت میں اپنے نفس کے ساتھ جہاد
- کرے۔ اور مہاجر وہ ہے جو گناہوں اور غلطیوں کو ترک کر دے۔
Friday, June 10, 2011
DUA
يا الله دنيا کے کو نے کونے مين جو اسلام کے سپا هی صر ف تير ی رضا کے ليے کفار سے لڑ رهے هين تو ان کو اپنے فرشتون سے مدد دے يا الله ان کو دو نون جها ن مين کامياب کر
يا الله تو هی همارا خا لق هے توهی هماراما لک هے تو اپنی رخمت سے هم کو بخش دے
يا الله ايمان پر ختمه کرنا مرتے وقت کلمه نصيب کر نا
ياالله همارے وطن پاکسا ن کی حفاظت فرما
ي...ا الله هما رے جتنے بهن مسلمان بهين بها ئ جوان هين ان سب کو نيک جو ڑے عطا کر
يا الله هم آپ سے هر وه بهلائ مانگتے جو هما رے نبی(ص) نے مانگی اور هر اس برائ سے پناه
مانگتے هين جس سے هما رے نبی(ص) نے پناه مانگی
يا الله مير ی ايک خواهش جو تجهے بهی پسند هے يا الله تو وه پوری کر دے بيشک تيرے سوا کوئ مشکل کشا اور حاجت روا نهين صرف تجه هی پر بروسه اور تجهی پر اميد ..
يا الله يه دعا پوری امت مسلمه کے لے قبول فرماامين ا الله آمين يارحيم آمين
Thursday, June 9, 2011
BAHEMANA QATAL YAA JANGAL KA QANON
سُنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
درختوں کی گھنی چھائوں میں جا کر لیٹ جاتا ہے
ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ھلاتے ہیں
تو مَینا اپنے بچے چھوڑ کر کوئے کے بچوں کو
پَروں سے ڈھانپ لیتی ہے
...سُنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گِر پڑے تو
سارا جنگل جاگ جاتا ہے
سُنا ہے جب کِسی ندی کے پانی میں بَئے کے گھونسلے کا گندمی سائہ لرزتا ہے
تو ندی کی رَوپہلی مچھلیاں اُس کو پڑوسی مان لیتی ہیں
کوئی طوفان آجائے ، کوئی پُل ٹوٹ جائے
تولکڑی کے ِکِسی تختے پر گلہری ، سانپ ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خُدا وندا ، جلیل و معتبر ، دانا و بِینا ، منصف و اکبر
میرے اِس شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر
نا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔۔
Tahreke Islahe Mashra

SURAHE FATEHA
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧
شروع الله کا نا...م لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (١) سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (٢) بڑا مہربان نہایت رحم والا (٣) انصاف کے دن کا حاکم (٤) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (٥) ہم کو سیدھے رستے چلا (٦) ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے (٧
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful. (1) [All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds - (2) The Entirely Merciful, the Especially Merciful, (3) Sovereign of the Day of Recompense. (4) It is You we worship and You we ask for help. (5) Guide us to the straight path - (6) The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray. (7)
آمین
(TAHREKE ISLAHE MASHRA )
Monday, June 6, 2011
Islam & Peace
Muslims are not Terrorists,
Terrorists are not Muslim!!!
"Roshni Mein Jeene Walay,
Chiraghon ko Q Bhujayein Gay???
Jo Murdon Ko Nahi Jalatay,
Wo Zindon ko Q Jalayein Gay???
.....Wake Up & Just Recognize the Truth....
♥...Islam is the Religion of Peace, Harmony and Love....:)♥

Thursday, June 2, 2011
Ayate QURAN
"Why should Allah punish you if you are thankful (for His mercies) and believe (in Him)? And Allah appreciates all good and is all knowing" [Al Qur'an 4.147]
مَا يَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِيْمًا
آخر اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں خواہ مخواہ سزا دے اگر تم شکر گزار بندے بنے رہو اور ایمان کی روش پر چلو۔ اللہ بڑا قدر دان ہے اور سب کے حال سے واقف ہے

Subscribe to:
Posts (Atom)